حالی نے مسدسِ حالی کس کے کہنے/ فرمائش پر لکھی؟

  • Aمولانا شبلی نعمانی
  • Bمرزا غالب
  • Cسر سید احمد خان
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

الطاف حسین حالی نے سر سید احمد خان کے کہنے پر مسدسِ حالی لکھی۔ اس نظم کا اصل نام مدّ و جزرِ اسلام ہے۔ اس میں مسلمانوں کے عروج و زوال اور اصلاحِ معاشرہ کو موضوع بنایا گیا ہے۔