درج ذیل میں سے ہم معنی الفاظ کا جوڑا کون سا ہے؟

  • Aشک ،رشک
  • Bعارضی، دیرپا
  • Cعقل،دانش
  • Dصرف، مصروف
Show answerHide answer

Correct answer C

سوال «درج ذیل میں سے ہم معنی الفاظ کا جوڑا کون سا ہے» کا درست جواب «عقل،دانش» ہے۔