امیر خسرو کی تحریک ان میں سے کس کا حصہ ہو سکتی ہے؟

  • Aصوفیا کی تحریک
  • Bرومانوی تحریک
  • Cترقی پسند تحریک
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

امیر خسرو کی تحریک ان میں سے صوفیا کی تحریک کا حصہ ہو سکتی ہے۔