ذو معنی الفاظ کے عین بامعنی آنکھ کی جمع عیون ہے تو عین بامعنی سردار کی جمع کیا ہوگی؟
Show answer
Correct answer B
عین عربی میں کئی معانی رکھتا ہے، جیسے: آنکھ ، جاسوس ، خزانہ ، اور اہم شخص یا سردار ۔ جب " عین " کا مطلب سردار یا اہم شخصیت ہو تو اس کی جمع ہوتی ہے " اعیان "۔