مٹھی گرم کرنا سے کیا مراد؟ا؟
Show answer
Correct answer B
مٹھی گرم کرنامطلب: رشوت دینا یا مالی فائدہ پہنچا کر اپنا کام نکلوانا استعمال: ناجائز یا جلد کام کرانے کے لیے پیسے دینے کے موقع پر بولا جاتا ہے Additional information مٹی برباد کرنامطلب: کسی چیز کو خاک میں ملا دینا، نقصان پہنچانا یا برباد کر دینا استعمال: محنت، وقت یا مال ضائع ہو جانے پر کہا جاتا ہے۔