سکول، کالج، یونیورسٹی گرامر کی رو سے کیا ہیں؟

  • Aاسم فعل
  • Bاسم کیفیت
  • Cاسم ظرف مکان
  • Dاسم ظرف زمان
Show answerHide answer

Correct answer C

سکول، کالج، یونیورسٹی ایک جگہ یا مقام کی نشاندہی کرتا ہے، لہٰذا یہ "اسم ظرف مکان" ہے۔ اسم ظرف مکان ایسے اسم کو کہتے ہیں جو کسی جگہ یا مقام کی نشاندہی کرے۔