اردو افسانے میں ’’لحاف‘‘ کس افسانہ نگار کا مشہور افسانہ ہے؟

  • Aخدیجہ مستور
  • Bعصمت چغتائی
  • Cقرۃ العین حیدر
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

لحاف عصمت چغتائی کا مشہور افسانہ ہے۔ یہ 1942ء میں شائع ہوا۔ اس افسانے میں نسوانی نفسیات، گھریلو زندگی اور معاشرتی پابندیوں کو موضوع بنایا گیا ہے۔