استفہامیہ جملے کونسے جملے ہوتے ہیں؟

  • Aسوالیہ
  • Bندائیہ
  • Cمنفی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

استفہامیہ جملے وہ جملے ہوتے ہیں جو سوال کرنے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔ ان جملوں میں سوالیہ نشان (? ) لگتا ہے، جیسے "کیا تم نے کھانا کھایا؟ "۔