درج ذیل میں جملوں میں سے فعل مجہول والا جملا کونسا ہے: ابو نے کھانا کھایا، چمن میں بہار آئی، کپڑے دھوئے گئے، ان میں سے کوئی نہیں؟

  • Aابو نے کھانا کھایا
  • Bچمن میں بہار آئی
  • Cکپڑے دھوئے گئے
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

کپڑے دھوئے گئے ایک فعل مجہول کا جملہ ہے، کیونکہ فاعل معلوم نہیں — صرف کام (دھونا) اور مفعول (کپڑے) ظاہر ہیں۔