درج ذیل جملے میں کون سی صنعتِ بدیع استعمال ہوئی ہے؟ وہ دن بھی کیا دن تھے۔؟

  • Aمراعات النظیر
  • Bتجاہلِ عارفانہ
  • Cتضاد
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

تجاہلِ عارفانہ میں شاعر یا ادیب جانتے بوجھتے انجان بننے کا اظہار کرتا ہے۔ اس انداز سے کلام میں حسن، دلچسپی اور اثر پیدا ہوتا ہے۔ اس صنعت میں سوال یا اظہارِ حیرت بھی شامل ہو سکتا ہے۔