جنس کے لحاظ سے اسم کی کتنی قسمیں ہیں؟

  • Aتین
  • Bدو
  • Cچار
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

جنس کے لحاظ سے اسم کی دو اقسام ہیں: مذکر اور مونث ۔ مثال: " لڑکا " (مذکر)، " لڑکی " (مونث)۔