لفظ ڈھلنا کی ضد ہے؟

  • Aابھرنا
  • Bاترنا
  • Cاپکنا
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

ڈھلنا کا مطلب ہے سورج یا وقت کا غروب ہونا یا کسی چیز کا کم ہونا۔ اس کی ضد اُبھَرنا ہے، یعنی سورج کا طلوع ہونا یا کسی چیز کا بڑھنا۔