قواعد کی رو سے پہاڑ، پنکھا، ٹوکرا کیا ہیں؟
Show answer
Correct answer A
- اسمِ مکبر ایسے اسم کو کہتے ہیں جو کسی چیز کے بڑے یا اصل حجم کو ظاہر کرے۔ - اسمِ تصغیر کسی چیز کے چھوٹے ہونے کا مفہوم دیتا ہے۔ - مثالیں: پہاڑ → پہاڑی ، پنکھا → پنکھڑی، ٹوکرا → ٹوکری۔