بوے گل لے گئی بیرون چمن راز چمن کیا قیامت ہے کہ خود پھول ہیں غماز چمن۔ اس شعر میں علم بیان کی کونسی صورت آئی ہے؟

  • Aتشبہہ
  • Bاستعارہ
  • Cکنایہ
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

بوے گل لے گئی بیرون چمن راز چمن کیا قیامت ہے کہ خود پھول ہیں غماز چمن۔ اس شعر میں علم بیان کی استعارہ صورت آئی ہے۔