ایسا مصدر جو دوسری زبانوں کے مصدر یا اسم پر مصدر کی علامت بڑھا کر بنایا جائے ـــــــ کہلاتا ہے؟

  • Aمتعدی مصدر
  • Bجعلی مصدر
  • Cاصلی مصدر
  • Dلازم مصدر
Show answerHide answer

Correct answer B

مصدر جعلی کی مثالیں تشریف لانا، فلمانا، سیر کرنا، گرمانا، کفنانا وغیرہ۔