مال کی خرید و فروخت کو کیا کہا جاتا ہے؟

  • Aدرآمدات
  • Bبرآمدات
  • Cصنعت
  • Dتجارت
Show answerHide answer

Correct answer D

مال کی خریدوفروخت کو تجارت کہا جاتا ہے۔ تجارت کے معنی ہیں سوداگری یا بیوپار ۔