مصور غم کسے کہا جاتا ہے؟

  • Aڈپٹی نذیر احمد
  • Bمیرا من دھلوی
  • Cان میں سے کوئی بھی نہیں
  • Dعلامہ راشد الخیری
Show answerHide answer

Correct answer D

مصور غم علامہ راشد الخیری کو کہا جاتا ہے۔