سر سید احمد خان نے کس صنف ادب کو اپنایا؟

  • Aناول نگاری
  • Bمضمون نویسی،
  • Cافسانہ نگاری
  • Dشاعری
Show answerHide answer

Correct answer B

سرسید احمد خان 17 اکتوبر 1817 کو دہلی میں پیدا ہوئے۔ سرسید احمد خان کو اردو مضمون نگاری کا بانی تصور کیا جاتا ہے۔ انہوں نے ایک مغربی نثری صنف Essayکی طر ز پر اردو میں مضمون نگاری شروع کی۔