اصغری اور اکبری کے کردار کس نے تخلیق کیے ہیں؟

  • Aڈپٹی نذیر احمد
  • Bحالی
  • Cامتیاز علی تاج
  • Dان میں سے کوئی
Show answerHide answer

Correct answer A

مراۃ العروس ڈپٹی نذیر احمد کا پہلا اردو ناول ہے جو 1869 میں لکھا گیا۔ ناول کا اسلوب اصلاحی اور اخلاقی تربیت پر مبنی ہے۔