ہوا روشنی پانی چرند پرند کس کے تابع تھے؟

  • Aحضرت سلیمان
  • Bحضرت یعقوب
  • Cحضرت داؤد
  • Dداؤد یوسف
Show answerHide answer

Correct answer A

سلیمان علیہ السلام اللہ تعالیٰ کے برگزیدہ نبی علیہ السلام تھے۔ سلیمان علیہ السلام داؤد علیہ السلام کے بیٹے تھے۔ سمجھا جاتا ہے کہ انہوں نے متحدہ اسرائیل پر 970 قبل از مسیح سے لے کر 931 قبل از مسیح تک حکومت کی۔ سلیمان کا سلسلہ نسب یہودا (اولاد یعقوب) کے واسطے سے یعقوب سے جا ملتا ہے۔