گھٹنے ٹیکنا سے مراد کیا ہے؟

  • Aشکست تسلیم کرنا
  • Bگھٹنے ٹوٹ جانا
  • Cسخت مقابلہ کرنا
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

گھٹنے ٹیکنا کا مطلب ہے شکست تسلیم کرنا یا کسی کے سامنے ہار ماننا۔ یہ ایک محاورہ ہے جو کسی کی طاقت یا جیت کے سامنے اپنے آپ کو بے بس یا ہاراہوا محسوس کرنے کو ظاہر کرتا ہے۔