لطیف کا متضاد کیا ہے؟

  • Aراہبر
  • Bکثیف
  • Cادنی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

لطیف کے معنی نرم، باریک یا نازک کے ہیں۔ کثیف کے معنی موٹا، گاڑھا یا غیر لطیف کے ہیں۔ لطیف اور کثیف ایک دوسرے کے متضاد الفاظ ہیں۔