تخلیق کائنات کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ انسان اپنی جبلت کا اسیر ہو کر ضمیر کی آواز کو پشت ڈال دیتا ہے؟

  • Aفطرت
  • Bعقل
  • Cمحبت
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

جبلت کے معنی فطری رجحان، سرشت یا پیدائشی خاصیت کے ہیں۔ جبلت انسان کی وہ فطری خواہش یا میلان ہے جو اس میں قدرتی طور پر موجود ہوتا ہے۔ ضمیر کی آواز کو پشت ڈالنا یعنی اپنے اندر کی اخلاقی آواز کو نظرانداز کرنا ۔