اقبال کے بارے میں کس شاعر نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ یہ شہرہ آفاق شاعر بنے گا؟

  • Aارشد گورگانی
  • Bامیر مینائی
  • Cاکبر الہ آبادی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

اقبال کے بارے میں ارشد گورگانی شاعر نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ یہ شہرہ آفاق شاعر بنے گا۔