اونٹ رے اونٹ تیری کونسی کل سیدھی اس ضرب المثل میں کل سے کیا مراد ہے؟

  • Aحرکت
  • Bعضو
  • Cچال
  • Dطرف
Show answerHide answer

Correct answer B

ہر بات میں کچھ نہ کچھ عیب، اس سرے سے اس سرے تک سب قابل اعتراض۔