علامہ اقبال کی پہلی نظم کا کیا نام تھا؟

  • Aشکوه
  • Bجواب شکوه
  • Cہمالیہ
  • Dساقی نامہ
Show answerHide answer

Correct answer C

ہمالہ علامہ محمد اقبال کی وہ مشہور نظم ہے جو 1901ء میں شائع ہوئی تھی۔ اِس نظم سے محمد اقبال کی شہرت ہندوستان کے گوشہ گوشہ تک پھیل گئی تھی۔ ہمالہ لفظ دراصل اردو زبان کی ترکیب یعنی ہم+ آلہ = ہمالہ تشکیل پایا ہے جو سلسلہ کوہ ہمالیہ کا نام ہے۔ محمد اقبال کی یہ مشہور نظم مئی 1904ء میں لاہور کے مشہور ادبی رسالہ مخزن میں شائع ہوئی تھی۔ متن اے ہمالہ اے فصیل کشور ہندوستاں چومتا ہے تیری پیشانی کو جھک کر آسماں۔