محاورہ مکمل کیجیے: آج ــــــ کل دوسرا دن۔؟
Show answer
Correct answer A
آج مرے کل دوسرا دن۔ معانی: زندگی ناقابلِ اعتبار اور عارضی ہے، انسان کی موت کے بعد لوگ اسے جلد بھول جاتے ہیں اور معمولات زندگی چلتے رہتے ہیں۔