چمن سے روتا ہوا موسم بہار گیا، شباب سیر کو آیا تھا، سوگوار گیا۔ یہ شعر علامہ اقبال کی کس نظم سے لیا گیا ہے؟

  • Aجواب شکوہ
  • Bحقیقتِ حسن
  • Cشکوہ
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

یہ شعر علامہ اقبال کی نظم " حقیقتِ حسن " سے لیا گیا ہے جو بانگِ درا میں شامل ہے۔ اس نظم میں اقبال نے حسن کی حقیقت اور اس کے فانی ہونے کا گہرا فلسفیانہ بیان کیا ہے۔