درست محٓاورہ بتائیں؟

  • Aجس کا یار کوتوال اسے کیا کا در
  • Bجس کا یار کوتوال است کس بات کا ڈر
  • Cجس کا یار کوتوال اسے کاہے کا ڈر
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

جس کے تعلقات افسروں سے ہوں، وہ کسی چیز سے خوف زدہ نہیں ہوتا · کوتوال جس کا دوست ہو اسے کسی بات کا ڈر نہیں رہتا · پولیس اہلکاروں پر طنز ہے۔