Urdu لفظ بلند کی متضاد ہے؟ Aاونچا Bوسیع Cپست Dان میں سے کوئی نہیں Show answerHide answer Correct answer C بلند کا مطلب اونچا ہوتا ہے۔ اس کا الٹ (متضاد) " پست " ہے، جس کا مطلب نیچا ہوتا ہے۔