خاقانی ہند کس مشہور شاعر کو کہا جاتا ہے؟

  • Aابراھیم ذوق
  • Bمیر تقی میر
  • Cالطاف حسین حالی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

شاہ اکبر ثانی نے ایک قصیدہ کے صلہ میں ملک الشعراء خاقانی ہند کا خطاب مرحمت فرمایا۔ شروع میں چار روپے ماہانہ پر ظفر کے استاد مقرر ہوئے۔ Muhammad Ibrahim Zauq was an Urdu poet and scholar of literature, poetry and religion. Born: August 22, 1790, Delhi, India Died: November 1854, Delhi, India.