فتور اُٹھانا محاورہ ہے۔ جس کا مطلب کیا ہے؟

  • Aہنگامہ پیدا کرنا
  • Bجگھڑا پیدا کرنا
  • Cخرابی دور کرنا
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

فتور اُٹھانا کا مطلب ہوتا ہے فساد یا ہنگامہ برپا کرنا ۔ یہ محاورہ ایسی صورتِ حال کے لیے بولا جاتا ہے جب کوئی غیر ضروری شور، فساد یا خلل پیدا کرے ۔