برگ نے کس کا شوری مجموعہ ہے؟

  • Aن۔م راشد
  • Bفیض احمد فیض
  • Cمجید احمد
  • Dناصر کاظمی
Show answerHide answer

Correct answer D

’’برگ نے ‘‘ 1954 میں شائع ہونے والا ان کا پہلا مجموعہ کلام ہے ۔ کتاب کی اس اشاعت میں احمد ندیم قاسمی کاتعارف ہے جس میں وہ لکھتے ہیں ’’ناصر کاظمی ایک اچھا غزل گو ہی نہیں تھا ، ایک عظیم غزل گو تھا ۔ مصنف:ناصر کاظمی مقام اشاعت:Amritsar (City), Other (District), Punjab (State), India (Country) سن اشاعت:1998 زبان:Urdu موضوعات:شاعری۔