لفظ لنگڑا کا مونث کیا ہے؟

  • Aلنگڑاپن
  • Bلنگڑیا
  • Cلنگڑی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

لنگڑا کا مطلب ہے ایسا شخص جو ایک پاؤں سے اپاہج ہو۔