ایسا فعل جس میں فاعل اور مفعول دونوں موجود ہوں ______ کہلاتا ہے۔؟

  • Aفعل متعری
  • Bفعل معروف
  • Cفعل لازم
  • Dان میں سے کوئی بھی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

جس فعل میں فاعل کے ساتھ مفعول بھی موجود ہو، اسے فعلِ متعدی کہتے ہیں۔ فعلِ متعدی کا اثر فاعل سے مفعول تک پہنچتا ہے۔ مثال: علی نے کتاب پڑھی۔ اس جملے میں علی فاعل ، کتاب مفعول اور پڑھی فعلِ متعدی ہے۔