__ میں طوطی کی صدا کون سنتا ہے؟
Show answer
Correct answer A
نقار خانے میں طوطی کی آواز کون سنتا ہے کی کہاوت کا مطلب ہے کہ شور شرابے اور ہُلَّڑ بازی میں کسی کمزور یا غیر اہم آواز کو کوئی نہیں سنتا. بڑے آدمیوں کی رائے کے سامنے چھوٹے آدمی کی رائے یا آواز بے اثر رہتی ہے اور کوئی توجہ نہیں دیت ا.