ماں جی کس ادیب کی کہانیوں کا مجموعہ ہے؟

  • Aعطاءالحق قاسمی
  • Bامتیاز احمد تاج
  • Cقدرت اللہ شہاب
  • Dممتاز مفتی
Show answerHide answer

Correct answer C

ماں جی قدرت اللہ شہاب کی مختلف النوع تحریروں کا مجموعہ ہے جس میں زیادہ تعداد افسانوں کی ہے۔