دانت کاٹی روٹی ہونا محاورہ ہے۔ اس کے معنی کیا ہیں؟

  • Aخوب سرزش ہونا
  • Bتوتو میں میں ہونا
  • Cیک جان دو قالب ہونا
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

محاورہ: دانت کاٹی روٹی ہونا معنی: انتہائی گہری دوستی یا محبت رکھنا — جیسے کہ دو الگ جسم لیکن ایک جان ہوں ۔