عقل کا اندھا گانٹھ کا پورا سے کیا مراد ہے؟

  • Aعقلمند غریب
  • Bبے وقوف مالدار
  • Cعقلمند مالدار
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

آنکھ کا اندھا گانٹھ کا پورا کے اردو معانی بے وقوف مالدار، سادہ لوح امیر آدمی۔