شعر میں ایک جیسے الفاظ جن کے معنی مختلف ہوں، اسے کیا کہتے ہیں؟
Show answer
Correct answer B
شعر میں ایک جیسے الفاظ جن کے معنی مختلف ہوں، اسے صنعتِ تجنیس (یا تجنیس تام) کہا جاتا ہے ا تجنیسِ تام: بالکل ایک جیسے الفاظ جن کے معنی مختلف ہوں۔ صنعتِ ایہام: ایک ذومعنی لفظ کا استعمال جہاں قاری قریب کے بجائے دور کا معنی مراد لیتا ہے۔