تاجر کی جمع کیا ہے؟

  • Aتاجری
  • Bتجارہ
  • Cتجار
  • Dتجارن
Show answerHide answer

Correct answer C

تاجر کا مطلب ہے: سودا بیچنے والا یا کاروباری شخص ۔ اس کی جمع عربی قواعد کے مطابق تُجّار بنتی ہے۔