طنز و مزاح کا اصل مقصد کیا ہوتا ہے؟

  • Aصرف ہنسانا
  • Bلطیف پیرائے میں اصلاح کرنا
  • Cلطف پیرائے میں اصلاح کرنا
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

طنز و مزاح کا مقصد معاشرتی برائیوں، کمزوریوں یا نکتوں کی لطیف انداز میں نشاندہی کرنا ہوتا ہے۔ یہ ادب کی ایک سنجیدہ صنف ہے جو اصلاحِ معاشرہ میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔