وہ لفظ جس میں کسی کام یا عمل کے ہونے کا مفہوم پایا جائے، لیکن اس میں زمانہ یا فاعل کا ذکر نہ ہو، اسے کیا کہتے ہیں؟

  • Aاسمِ فاعل
  • Bاسمِ مفعول
  • Cاسمِ مصدر
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

اسمِ مصدر میں کام یا عمل کا مفہوم پایا جاتا ہے۔ اس میں زمانہ اور فاعل کا ذکر نہیں ہوتا۔ مثالیں: پڑھنا ، لکھنا ، چلنا ، سونا ۔