ابراھیم ذوق کس کے دربار میں ملک الشعرا تھے؟

  • Aشاہ عالم ثانی
  • Bبہادر شاہ ظفر
  • Cاکبر ثانی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

شیخ ابراہیم ذوق دہلوی سودا کے بعد سب سے بڑے قصیدہ نگار تسلیم کئے جاتے ہیں،قصیدے کے دو اہم ستون میں سے ایک ذوق کو شمار کیا جاتا ہے۔