اس کے چہرے پر ہر وقت مسکراہٹ رہتی ہے۔ اس جملے میں 'مسکراہٹ' کا تعلق کونسے اسم سے ہے؟

  • Aاسم معرفہ
  • Bاسم مشتق
  • Cاسم جامد
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

مسکراہٹ فعل ' مسکرانا ' سے نکلا ہے، اس لیے یہ اسم مشتق ہے۔ اسم مشتق وہ ہوتا ہے جو کسی فعل یا صفت سے ماخوذ ہو۔