صبر اور شکر کرنے والا ہمیشہ خوش رہتا ہے، اس جملے میں حروف عطف کونسی ہے؟
Show answer
Correct answer A
حروفِ عطف وہ الفاظ ہوتے ہیں جو جملوں یا الفاظ کو آپس میں جوڑتے ہیں، جیسے " اور "، "یا"، " لیکن "۔ جملے میں " اور " دو صفات یعنی " صبر " اور " شکر کرنے وال ا" کو جوڑ رہا ہے۔