آثار الصنادید اور رسالہ اسباب بغاوت ہند کس کی کتابیں ہیں؟

  • Aمحمد حسین آزاد
  • Bعلامہ اقبال
  • Cمولانا حالی
  • Dسر سید احمد خان
Show answerHide answer

Correct answer D

آثار الصنادید اور رسالہ اسباب بغاوت ہند سر سید احمد خان کی کتابیں ہیں۔