چل بسنا سے کیا مراد ہے؟

  • Aمرجانا
  • Bرولینا
  • Cآباد ہونا
  • Dہنسنا
Show answerHide answer

Correct answer A

چل بسنا اردو کا ایک محاورہ ہے جس کے معنی ہیں مرجانا یا فوت ہونا۔