Urdu درج ذیل میں سے کون سا مرکب عطفی ہے؟ Aچرند پرند Bذوق و شوق Cکلمہ مہمل Dان میں سے کوئی نہیں Show answerHide answer Correct answer B ایسے مرکبات جو معطوف الیہ اور معطوف سے مل کر بنے مرکب عطفی کہلاتے ہیں۔