جہاں چاہ وہاں ۔۔۔۔۔۔؟

  • Aراہ
  • Bجا
  • Cکھا
  • DNone of these
Show answerHide answer

Correct answer A

جَہاں چاہ وَہاں راہ کے اردو معانی جس کے لیے دل میں جگہ ہو اس کے ساتھ گزارہ بھی ہو جاتا ہے۔